Sr. | English Words | Urdu Words |
2596 |
RED CARD R Noun
Report Error!
|
کھلاڑی کو میدان سے باہر کرنے کے لیے ریفری کی طرف سے دکھایا جانے والا لال کارڈ ۔ |
2597 |
TIE-DYE R Noun, Verb
Report Error!
|
کپڑے پر ڈوریاں وغیرہ باندھ کر لہریے دار یا مطلوبہ وضع کی رنگائی ۔ رنگائی کرنا ۔ |
2598 |
PANE R Noun
Report Error!
|
کھڑکی یا دروازے کے چوکھٹے کا شیشہ ۔ چار خانوں کے ڈیزائن میں کوئی مُستطیل خانہ ۔ |
2599 |
GLASNOST R Noun
Report Error!
|
کھُلی پالیسی ۔ کھُلی مُشاورتی حَکُومَت ۔ اِطلاعات کے پھیلاوٴ کی حِکمتِ عملی ۔ |
2600 |
SKIN R Noun
Report Error!
|
کھال ۔ چمڑ ا ۔ جلد ۔ پھل یا درخت کا چھلکا ۔ چھال ۔ جہاز کے اندر یا باہر کی چادر ۔ |