Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 |
HORS-D`OEUVRE R Noun
Report Error!
|
کھانے سے پہلے پیش کی جانے والی اشتہا انگیز شے ۔ گاہے کھانے کے دوران میں پیش کی جانے والی اشتہا انگیز شے ۔ |
2732 |
bedbug R Phrase
Report Error!
|
کھٹمل : خون چوسنے والا کیڑا ۔ یہ رات کے وقت باہر نکتے ہیں ۔ فرنیچر یا دیواروں کے شگافوں میں انڈے دتیے ہیں ۔ |
2733 |
GRANULATION TISSUE R Noun
Report Error!
|
کھَرَنڈ ۔ انگور ۔ دانہ دار بافت ۔ ایسی بافت جو صحت یابی کے عمل کے دوران میں بَنتی ہے ۔دانہ دار شکل کی بافت ۔ |
2734 |
CONSIGNMENT COM R Adjective
Report Error!
|
کھیپ سپرد کردہ مال ایجنٹ کو فروخت کرنے کے لیے سامان کی ترسیل سپرد کردہ سامان روانگی مال ترسیل مال ۔ |
2735 |
CRANIOFACIAL DYSOSTOSIS R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی کی ہڈی کی ناقص بناوٹ اور گلہڑ ، آنکھیں ابھری ہوئیں ، بھینگاپن ، طوطے جیسی ناک اور اوپر والا جبڑا نرم |