Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 |
PRE PATELLAR R Adjective
Report Error!
|
گھٹنے کے جوڑ کے پیالہ نما حصے کے سامنے ۔ |
1652 |
TO BREAK A HORSE R Verb
Report Error!
|
گھوڑے کو سواری یا بار برداری کے لئے سدھانا ۔ |
1653 |
GOITRE R Noun
Report Error!
|
گھینگا ، گلے کے بالائی حصہ کا ورم یا اُبھار ۔ |
1654 |
INFIELD R Noun
Report Error!
|
گھر سے ملحق کھیت ۔ باڑہ ۔ قابلِ زراعت زمین ۔ |
1655 |
RAPIER R Noun
Report Error!
|
گپتی ۔ پتلی لمبی تلوار ۔ نیمچہ عباسی کٹار ۔ |