Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 |
The drawing room looked very graceful with its rich decorations
R Phrase
Report Error!
|
گھر میں ڈرائنگ روم خصوصی طور سجاوٹ کی بنا پر بہت پر وقار دکھائی دیتا تھا |
2137 |
COPER R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں کا تاجِر ۔ گھوڑوں کو ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں بھیجنے والا ۔ |
2138 |
TURNABLE R Adjective
Report Error!
|
گھوم جانے یا اُلٹ جانے کے قابل ۔ گھما دینے یا اُلٹ دیے جانے کے قابل ۔ |
2139 |
CENTRIFUGAL PUMP R Noun
Report Error!
|
گھومنے والا پمپ جس میں سیال ایک مرکز سے باہر اور اوپر کی طرف نکلتا ہے ۔ |
2140 |
CLIP-CLOP R Noun, Verb
Report Error!
|
گھوڑے کے نعلوں کی یا ایسی ہی کوئی مُسلسل آواز ۔ ٹک ٹک کی آواز نِکالنا ۔ |