Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 |
ABRASION R Noun
Report Error!
|
گھِسنے کا عمَل ۔ رَگَڑ سے پَڑنے والا نِشان یا جَگہ ۔ خَراش ۔ کھُرچ ۔ جِلدی زَخَم ۔ رَگَڑ ۔ رَگڑا ۔ |
2307 |
BELL JAR R Noun
Report Error!
|
گھنٹی کی شکل کا شیشے کا مرتبان جو کیمیائی اور طبیعیاتی تجربہ گاہوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فانوس ۔ |
2308 |
CRISPER R Noun
Report Error!
|
گھنگریالا کرنے والا ۔ گھنگریالا ہونے والا ۔ کپڑے میں چُنٹیں ڈالنے والا ۔ برّادہ ۔ تبریدی مشین ۔ |
2309 |
PERFECTA R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ میں بازی لگانے کا ایک طریقہ جِس میں اوّل و دوم آنے والوں کی صحیح ترتیب سے پیش گوئی لازمی ہے ۔ |
2310 |
GUILLAN R Name
Report Error!
|
گھلن: ایک ولی اللہ کا نام، حضرت گھلن شاہ قادریؒ ۔مزار مبارک موری گیٹ لاہور کے باہر باغ میں واقع ہے۔ |