Sr. | English Words | Urdu Words |
2156 |
HAYSEED R Noun
Report Error!
|
گھاس تُخَم ۔ گھاس کے بیج ۔ خُشک گھاس کے چھِلکے ۔ گنوار ۔ دیہاتی ۔ دہقان ۔ |
2157 |
SURROUND R Verb
Report Error!
|
گھیرا ڈالنا ۔ چاروں طرف گھیرے میں لینا ۔ محیط ہو جانا ۔ محاصرہ کر لینا ۔ |
2158 |
FIREPLACE R Noun
Report Error!
|
گھریلو آتِش دان جو چمنی کی تہ میں واقع ہوتا ہے ۔ اِس کے گِردا گِرد تعمیر ۔ |
2159 |
BLOCK OUT R Idiom
Report Error!
|
گھٹا کر مطلُوبہ شکل میں لے آنا۔ ذہنی طور پر پسماندہ رہنا۔محدود کر دینا |
2160 |
INDOOR R Adjective
Report Error!
|
گھر کا ، مکان کے اندر کا ، ایسے کھیلوں کا جو گھر وں کے اندر کھیلے جا سکیں ۔
|