Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 |
SHUT UP R
Report Error!
|
گھر کو اچھی طرح بند کر دینا ۔ قید کر دینا ۔ در بند کرنا ۔ مقید کر لینا ۔ |
2132 |
SOD HOUSE R Noun
Report Error!
|
گھر جسکی دیواریں گھاس لگے ڈھیلوں کو ایک دوسرے پر رکھ کر بنائی جاتی ہے ۔ |
2133 |
TURFMAN R Noun
Report Error!
|
گھُڑ دوڑیا ۔ گھُڑ دوڑ میں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔ گھُڑ دوڑ کا شوقین ۔ |
2134 |
SWEEP - SECOND , SWEEP - HAND R Noun
Report Error!
|
گھڑی کی وہ متحرک سوئی جو ایک منٹ میں پورا چکر کاٹتی ہے ۔ سیکنڈ کی سوئی ۔ |
2135 |
EARFUL R Noun
Report Error!
|
گپ ۔ افواہ ۔ بکواس ۔ زبانی خبروں کی بھرمار جو خواہ مخواہ سُنائی جائیں ۔ |