Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 |
horse jumping the horses taking part in this game enter the arena and show their jumping ability one by one R Phrase
Report Error!
|
گھوڑے کا پھلانگنا اس کھیل میں حصہ لینے والے گھوڑے میدان میں داخل ہوتے ہیں اور باری باری اپنی پھلانگنے کی اہلیت کا مظاہرہ کرتے ہیں |
2357 |
Horse jumping: the horses taking part in this game enter the arena and show their jumping ability one by one R Phrase
Report Error!
|
گھوڑے کا پھلانگنا: اس کھیل میں حصہ لینے والے گھوڑے میدان میں داخل ہوتے ہیں اور باری باری اپنے پھلانگنے کی اہلیت کا مظاہرہ کرتے ہیں |
2358 |
horse gumping the horse taking part in this game enter the arena and show their jumping ability one by one R Phrase
Report Error!
|
گھوڑے کا پھلانگنا ، اس کھیل میں حصہ لینے والے گھوڑے میدان میں داخل ہوتے ہیں اور باری باری اپنی پھلانگنے کی اہلیت کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ |
2359 |
OVERGRAZE R Verb
Report Error!
|
گھاس کے میدان میں بہت زیادہ چرائی کرانا یا مویشیوں کا اِسے اس قدر چرنا کہ وہ اُجڑ کر رہ جاۓ اور زمین چٹخنے اور بِکھرنے کا خطرہ پیدا ہو جاۓ ۔ |
2360 |
REMITTENT R Adjective
Report Error!
|
گھَٹتا بَڑھتا بُخار ۔ عارضی طَور پَر کَم یا سُست پَڑ جانا ۔ گاہے گاہے تَخفیف یا افاقَہ ہو جانے والا ۔ وَقتاً فَوَقتاً کَم ہونے والا بُخار |