Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 |
CANNON PINION R Noun
Report Error!
|
گھڑی کی کُنجی کی نالی پر لگی ہوئی دندانے اور چرخی جو گھڑی کے مرکزی پہیۓ کے دُھرے پر لگی ہوتی ہے ۔ |
2297 |
GLANDERS R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں کی ایک مُتعدی بیماری جِس سے ناک ، گلے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں زخم پیدا ہو جاتے ہیں ۔ |
2298 |
QUINELLA R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ میں بازی لگانے کی ایک صورت جِس میں داوٴ لگانے والے کو اوّل و دوم کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ۔ |
2299 |
SPEEDY CUT R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کے اگلے پیر کے گھٹنے کے پاس کا اندرونی زخم یا چوٹ جو ٹانگ کے آپس میں رگڑا جانے سے ہوتا ہے ۔ |
2300 |
BASE ON OR UPON R Adjective
Report Error!
|
گھٹیا ۔ ناجائز ۔ کم ذات ۔ سفلہ ۔ بزدل ۔ خود غرض ۔ حقیر ۔ بُرا ۔ مفلس ۔ پست ۔ کھوٹا ۔ کمینہ ۔ ادنیٰ ۔ |