Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 |
HOUSEHOLD R Noun
Report Error!
|
گھرانا ، قبیلہ ، کنبہ ، گھر یا خاندان کے افراد ، دوسرے درجے کا میدہ یا آٹا ۔ |
2177 |
HOME R Verb
Report Error!
|
گھر جانا ۔ گھر واپس آنا ۔ رہائش اختیار کرنا ۔ ہدف یا
ہوائی اڈے کی طرف جانا ۔ |
2178 |
GORGE R Noun
Report Error!
|
گھاٹی جِس میں سے ندی بہتی ہے ۔ تَنگناۓ ۔ حلَق ۔ پُر خوری ۔ غُصّہ ۔ کراہَت ۔ |
2179 |
SHUFFLE R Noun, Verb
Report Error!
|
گھسٹ کر چلنا ۔ دُشواری سے حرکت کرنا ۔ گڈمڈ کرنا ۔ ایک بات پر قائم نہ رہنا ۔ |
2180 |
LIVERY-STABLE R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں کا اصطبل ۔ وہ جگہ جہاں گھوڑے اور گاڑیاں کرائے کے لئے رکھی جاتی ہیں ۔ |