Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 |
DOMESTIC ANIMAL R Noun
Report Error!
|
گھریلو جانور ۔ پالتُو جانور ۔ ایسے جانور جو پہلے جنگلی تھے مگر بعد میں انسان کے ساتھ رہنے لگے مثلاً گھوڑا ، گاۓ وغیرہ ۔ |
2347 |
TIDEWAITER R Noun
Report Error!
|
گھٹوال ۔ سابقاً ایک افسر جو ہر آنے والے جہاز میں داخل ہو کر یہ ہڑتال کرتا تھا ۔ کہ کسٹم قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی ۔ |
2348 |
DEFILE R Noun
Report Error!
|
گھاٹی ، ایساراستہ جس پر ایک قطار ہی میں چل سکتے ہیں ، تنگ گھاٹی ، گدلایامیلا کرنا ، کندہ کرنا ، کیچڑ بھرنا ، بے حرمتی کرنا ۔ |
2349 |
SPLINT-BONE R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کے اگلے پیر کی دو چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی جو پنڈلی کی ہڈی کے نیچے اس سے ملی ہوئی ہوتی ہیں ۔ انسانی پنڈلی کی بیرونی ہڈی ۔ |
2350 |
SOLUTION R Adjective
Report Error!
|
گھول محلول وہ محلول جس کے کسی چیز میں حل ہوسکنے کی مکمل خصوصیت عمل میں آچکی ہو اور اس کے مزید حل ہونے کا امکان نہ ہو ۔ |