Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 |
MANEGE R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کو سُدھانے کا فَن ۔ سَواری کا فَن ۔ گھوڑے سُدھانے اور سَواری سِکھانے کا مَدرَسّہ ۔ |
2267 |
GLANS R Noun
Report Error!
|
گھینگھا ۔ حَشفہ ۔ عُضو تَناسَل کا پھُولا ہُوا سِرا ۔ اِس کی چوٹی پر پَیشَاب کی نالی ہوتی ہے |
2268 |
UTILITY ROOM R Noun
Report Error!
|
گھریلو کاموں کے لیے کمرہ ۔ جو کپڑے دھونے ، استری کرنے اور دوسرے کام کاج کے آلات سے لیس ہو ۔ |
2269 |
a course is set for the horses and they are required to jump hurdles and fences R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں کے لئے ایک راستہ متعین کردیا جاتا ہے اور انہیں رکاوٹیں اور باڑیں پھلانگنا ہوتی ہیں |
2270 |
A course is set for the horses ans they are required to jump hurdles and fences R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں کے لئے ایک راستہ متعین کر دیا جاتا ھے اور انہیں رکاوٹیں اور باڑیں پھلانگنا ہوتی ہیں |