Sr. | English Words | Urdu Words |
2246 |
BARREL R Adjective
Report Error!
|
گھڑی کے اندر وہ ڈبہ جس میں گھڑی کا سپرنگ ہوتا ہے گھڑی کے سپرنگ کے مرکز میں ایکسل ۔ |
2247 |
SWORDSTICK R Noun
Report Error!
|
گپتی ۔ ایک دستی چھڑی جس کے اندر تلوار سمائی ہوتی ہے ۔ جسے کھینچ کر باہر نکال سکتے ہیں ۔ |
2248 |
SAFEGUARDING R Noun
Report Error!
|
گھریلو صنعت کو بیرونی صنعتوں کے مقابلے سے بیرونی اشیا پر چنگی لگا کر بچانے کا نظام ۔ |
2249 |
BOARDING OUT R Noun
Report Error!
|
گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش کروانا ۔ |
2250 |
HORSY R Adjective
Report Error!
|
گھوڑوں یا گھڑ دوڑوں کا شوقین ، لباس او گفتگو میں سایئسوں اور سواروں کی نقل کرنے والا ۔ |