Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 |
DOMESTICATE R Verb
Report Error!
|
گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔ |
2212 |
OIKO R Noun
Report Error!
|
گھر بار ۔ معاشی ماحول جو خاص طور پر زندگی کے طریقے کو نمایاں طور پر متاثر کرے ۔ |
2213 |
WAR OF ATTRITION R Noun
Report Error!
|
گھسم گھسا کی جنگ جِس میں فریقین ایک دوسرے کو طویل عرصے تک رگید کر ہرانا چاہیں ۔ |
2214 |
GECKO R Noun
Report Error!
|
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔ |
2215 |
SMUGGLING R Noun
Report Error!
|
گھاٹ ماری ۔ محصول ادا کیے بغیر ۔ چنگی چوری ۔ خفیہ طور پر ۔ سمگلینگ کرنے والا ۔ |