Sr. | English Words | Urdu Words |
2361 |
DEAD LIFT R Noun, Verb
Report Error!
|
گھوڑے کا اپنی طاقت سے زیادہ بھاری بوجھ کو کھینچنے کی کوشش کرنا ۔ ناممکن کام انتہائی تدبیر ۔ براہ راست اٹھالینا بغیر کسی میکانیکی مدد کے ۔ |
2362 |
TURNSTILE R Noun
Report Error!
|
گھومنے والا چوگوشیا دروازہ جس میں سے فرداً فرداً ایک ایک آدمی گزر سکتا ہے ۔ اور وہ کبھی کھلا نہیں رہتا ۔ کیونکہ ایک پٹ کی جگہ دوسرا پٹ آجاتا ہے ۔ |
2363 |
ACTINOBACILOSIS R Noun
Report Error!
|
گھریلو جانوروں میں پیدا ہونے والی بیماری جس میں بیلن نما جراثیم پر باریک ابھار سے پیدا ہو جاتے ہیں یہ تکلیف انسانوں میں بھی دیکھنے میں آتی ہیں |
2364 |
EASTERN EQUINE ENCEPHALOMYELITIS R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں اور خچروں کی ایک بیماری جو انسانوں کو بالخصوص بچوں اور بوڑھوں کو لگنے کے بعد بخار ، سر درد ، متلی ، اونگھ ، تشنج ، کوما کی حالت طاری کر دیتی ہے |
2365 |
WHART SHIPG R Adjective
Report Error!
|
گھاٹ ساحل سے آگے گھاٹ جو ندی وغیرہ میں نکلی ہوئی ہوتی ہے تاکہ جہاز اور کشتیاں ان کے کنارے سامان لادنے اتارنے یا آرام لینے کے لیے کھڑے کیا جاسکیں ۔ |