Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 |
TRAP R Verb
Report Error!
|
گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔ |
2232 |
TICK-TACK R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ کے نال داروں ( جو اکھلانے والوں ) کی اشاراتی زبان یا ہاتھ کے بامعنی اشارے ۔ |
2233 |
MENIAL R Adjective
Report Error!
|
گھر گرہستی یا گھریلُو مُلازم سے مُتعَلِق ۔ کمتر ۔ گھٹیا ۔ چھوٹا ۔ نیچ ، معمُولی |
2234 |
GRANDFATHER,S CLOCK R Noun
Report Error!
|
گھَڑیال ۔ ایک پنڈولم والا کلاک جو ایک اُونچے کیس میں بَند فَرش پَر ٹِکا رہتا ہے ۔ |
2235 |
CHARWOMAN R Noun
Report Error!
|
گھر یا دفتر میں جھاڑو کے کام پر رکھی گئی عورت ۔ دفتر میں صفائی کے لیے رکھی گئی عورت ۔ |