Sr. | English Words | Urdu Words |
2236 |
LYME GRASS R Noun
Report Error!
|
گھاس ۔ریت گھاس ۔ ایک قسم کی موٹی گھاس جو ریت پر اگائی جاتی ہے تاکہ ریت اڑنے نہ پائے ۔ |
2237 |
FUSSILY R Adverb
Report Error!
|
گھبراہٹ یا ہنگامہ ارائی کے ساتھ ۔ مضطربانہ ۔ بے محل یا غیر ضروری بھاگ دوڑ کے ساتھ ۔ |
2238 |
LARES R Noun
Report Error!
|
گھَريلُو ديوتا ۔ جو قَديم رُومِيوں کے نَزديک مُردَہ آباواجداد کی ارواح ہوتی تھيں ۔ |
2239 |
WATER SPANIEL R Noun
Report Error!
|
گھُنگریالے بالوں والے کُتّوں کی دو قِسمیں جو بِلا جِھجِھک پانی میں چلے جاتے ہیں ۔ |
2240 |
AMBIT R Noun
Report Error!
|
گھيرا يا دائرَہ ۔ مُحيط ۔ گُنجائش ۔ حَلقَہ ۔ حَدُود ۔ وُسعَت ۔ حَد بَندی ۔ مُضافات ۔ |