Sr. | English Words | Urdu Words |
2116 |
THE BOTS R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں کی وہ بیماری جو ایک طفیلی کیڑے سے اس کے معدہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
2117 |
WEEDY R Adjective
Report Error!
|
گھاس پھُوس پر مُشتمل ۔ جڑی بوٹیوں سے بھر پُور ۔ جڑی بوٹی سے بھرا ہوا ۔ |
2118 |
TOWN GAS R Noun
Report Error!
|
گھریلو اور صنعتی استعمال کے لیے صنعتی طور پر تیار کی جانے والی گیس ۔ |
2119 |
GRASS CLOTH R Noun
Report Error!
|
گھاس چٹائی ۔ گھاس کے پَتوں یا دیگر مَضبُوط ریشوں سے بَنی ہوئی چٹائی ۔ |
2120 |
EARWORT R Noun
Report Error!
|
گھاس کی ایک قسم جو کان کی بیماری میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |