Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 |
PONY EXPRESS R Noun
Report Error!
|
گھُڑ ڈاک ۔ ڈاک کا چوکی بَدَل طَرِيقَہ ۔ ڈاک کا ايک نِظام ۔ ڈاک کو گھُڑ سَواروں کے زَرِيعے چوکی بَدَل طَرِيقے سے ليجايا جاتا تھا ۔ |
2352 |
ANCHITHERE R Noun
Report Error!
|
گھڑ پرکھا ۔ ٹٹو کے برابر کا ایک جانور جو طبقات ارض میں متحجر حالت میں پایا جاتا ہے اور جس کے متعلق خیال ہے کہ گھوڑے کا مورث اعلاہے ۔ |
2353 |
DAYLIGHT SAVING TIME R Adjective
Report Error!
|
گھڑیاں آگے کرنا معیاری وقت سے تقریبا ایک گھنٹہ آگے کا وقت جس کی وجہ سے شام میں ایک گھنٹہ مزید دن کی روشنی کا وقت مل جاتا ہے ۔ |
2354 |
SANDCRACK R Noun
Report Error!
|
گھو ڑے کے سم میں درز یا ریخ ۔ گرم ریت پر چلنے سے آدمی کے تلوے میں ایسا ہی پھٹنے کا نشان یا شگاف ۔ پکّی اینٹ میں پڑنے والی درز ۔ |
2355 |
REDUCE R Verb
Report Error!
|
گھٹانا ۔ اُتارنا ۔ کمزور کرنا ۔ استخراج کرنا ۔ بڑی رقم کو چھوٹی رقم میں تبدیل کرنا ۔ محتاج کرنا ۔ پست کرنا ۔ بُری حالت کو پہنچانا ۔ |