Sr. | English Words | Urdu Words |
2261 |
WHARFAGE R Noun
Report Error!
|
گھاٹ پر مال اتارنا یا چڑھانا ۔ جہاز پر مال چڑھانے یا اتارنے کا محصول ۔ گھاٹ کی گنجائش ۔ |
2262 |
DAISY CUTTER R Noun
Report Error!
|
گھوڑا ۔ جو قدم بہت کم اٹھائے ۔ کرکٹ گیند جو زمین پر لڑھکتی جائے ۔ عامیانہ ایک قسم کا بم ۔ |
2263 |
TRIFECTA R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ میں لگائی جانے والی شرط یا داو جس میں پہلے تین گھوڑوں کا اسی ترتیب سے آنا شرط ہے ۔ |
2264 |
TOLL R Verb
Report Error!
|
گھنٹے کو آہستہ آہستہ اور لگاتار بجاتے رہنا ۔ جیسے گِرجا گھروں میں عِبادت کے لیے بُلاوہ ۔ |
2265 |
TURBINATE R Adjective
Report Error!
|
گھُومتے ہُوۓ لَٹّو کی وَضَع کا ۔ مَعکُوس مَخرُوطی ۔ لِپٹا ہُوا ۔ مَفتُول ۔ لَچّھے دار ۔ |