Sr. | English Words | Urdu Words |
2371 |
STAY IN THE PEACE-LOVING HOUSE. EAT AND DRINK WHAT THE PEOPLE THERE GIVE YOU.A WORKER SHOULD BE GIVEN HIS PAY. DON’T LEAVE THAT HOUSE TO STAY IN ANOTHER HOUSE.[LUKE 10-7] R Holy Biblical
Report Error!
|
گھرمیں قیام کرووہ تمہیں جوبھی کھانےپینےکی
چیزپیش کریں توتم اس کوکھالواوربچالومزدوراپنی
تنخواہ لینےکامستحق ہوگااس لیےقیام کےلیے
تم اس گھرکوچھوڑکرکوئی دوسراگھرقبول نہ کرو۔ |
2372 |
SWEEPSTAKE R Adjective
Report Error!
|
گھڑ دوڑ جوا قمار بازی کی کوئی صورت لاٹری گھڑ دوڑ وغیرہ جس میں کئی لوگ مل کر دائو لگاتے ہیں یا فیس داخلہ دیتے ہیں اور کل رقم شرائط کے مطابق ایک کا یا ان میں سے کئی کا حصہ ٹھہرتی ہے ۔ |
2373 |
GUPPY R Adjective
Report Error!
|
گپی ۔ تازہ پانی کی چھوٹی ۔ ماہی خانہ کی مچھلی ۔ نر مچھلی شوخ رنگدار ہوتی ہے ۔ یہ تقریبا ۵۰ ملی میٹر لمبی بچہ زا ہے ۔ مادہ مچھلی اکثر اوقات اپنے بچے پیدا کرتے ہی کھا جاتی ہے ۔ |
2374 |
GHOST R Noun
Report Error!
|
گھوسٹ ایک مد ھم ثانوی امیج جو ایک و یڈ یو ڈ سپلے پر ٹرا نسمشن میں سگنل کے انمکاس کی وجہ سے یا ایک پر نٹ آوٹ پر غیر تغیر پز یر ایلیمنٹس کی وجہ سے ابتدائی امیج والی جگہ سے تھو ڑا سا ہٹا دیا جا تا ہے ۔ |
2375 |
IF A MAN LOCKS THE DOOR OF HIS HOUSE,YOU CAN STAND OUTSIDE AND KNOCK ON THE DOOR, BUT HE WON’T OPEN IT.YOU CAN SAY, ‘SIR, OPEN THE DOOR FOR US.’ BUT HE WILL ANSWER, ‘I DON’T KNOW YOU. WHERE DID YOU COME FROM?’[LUKE 13-25] R Holy Biblical
Report Error!
|
گھرکامالک اٹھ کرجب گھرکادروازہ بندکرتاہےتوتم
گھرکےباہرکھڑےہوکرصرف کہہ سکتےہوکہ جناب
ہمارےلیےدروازہ کھولوتووہ تمہیں جواب دےگاکہ
تم کون ہو؟میں تمہیں نہیں جانتااورتم کہاں کے
رہنےوالےہو؟ |