Sr. | English Words | Urdu Words |
2106 |
FORWANDER R Verb
Report Error!
|
گھو م گھوم کر اپنے آپ کو تھکا دینا ۔ خستہ کر دینا ۔ کسل مند کر دینا ۔ |
2107 |
TERAPH R Noun
Report Error!
|
گھروں میں رکھے ہوئے بت یا پُتلے جنھیں قدیم یہودی مقدس سمجھتے تھے ۔ |
2108 |
HAUTE ECOLE R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں کی تربیت اور شہسواری کے فن کے اعلیٰ تربیت اور اِس کا مُظاہرہ ۔ |
2109 |
POST CHAISE R Noun
Report Error!
|
گھوڑا گاڑی ۔ مُسافِروں اور ڈاک کو دُوسری جَگہ پہَنچانے والی گاڑی ۔ |
2110 |
SODDY R Adjective
Report Error!
|
گھاس لگے ڈھیلوں سے بھرا ہوا ۔ سبزے کے تختے جیسا ۔ گھاس دار ۔ پر سبزہ ۔ |