Sr. | English Words | Urdu Words |
2311 |
TUMBLING BOX R Noun
Report Error!
|
گھومنے والا پییا یا بکس جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں ۔ |
2312 |
DING-DONG R Noun
Report Error!
|
گھنٹیوں کی آواز۔ گھڑیال۔ بجنے والے ساز کی ایسی آواز جو ایک چھوٹی یا باریک آواز کے تکرار پر مشتمل ہو۔ |
2313 |
TUMBLING BARREL R Noun
Report Error!
|
گھومنے والا پییا یا بکس (جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں) ۔ |
2314 |
MOTOR DROME R Noun
Report Error!
|
گھرا ہوا گول راستہ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمائش کی جاتی ہے یا دوڑ لگائی جاتی ہے ۔ |
2315 |
WATCH-GLASS R Noun
Report Error!
|
گھڑی کا شیشہ ۔ اسی طرح کا شیشہ جِس میں لیبارٹری وغیرہ میں تجربے کے لیے آنے والی چیزوں کو رکھا جاتا ہے ۔ |