Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 |
OUTING R Noun
Report Error!
|
گھر سے باہِر مُختصر رُخصت ۔ گھر سے باہِر مُختصر تفریح ۔ گھر سے باہِر کوئی مُختصر سفر ۔ |
2242 |
CLOCK WISE R Adverb
Report Error!
|
گھڑی کی سی چال ۔ گھڑی وار ۔ گھڑی کی سوئیوں کے گھومنے کی سمت میں ۔ گھڑی رُخ ۔ ساعت وار ۔ |
2243 |
TURNER R Noun
Report Error!
|
گھمانے والا شخص یا جو لکڑی ، دھات ، ہڈی کی چیزوں کی شکل و صورت ، تراش خراش درست کرتا ہے ۔ |
2244 |
ANKLE BLOCK R Noun
Report Error!
|
گھٹنے کے قریب پنڈلی کے عصب میں بے حس کرنے والا انجکشن لگانے سے پاﺅں کا بے حس ہو جانا |
2245 |
FOG R Noun
Report Error!
|
گھاس جو کٹنے کے بعد پھر اُگ آئے ، پانی کے اندر کھڑی ہوئی گھاس ، گھاس کھلا کر پرورش کرنا ۔ |