Sr. | English Words | Urdu Words |
2251 |
BACKSET R Verb
Report Error!
|
گھاس دار میدان کو موسم خزاں میں دوبارہ جوتنا جو کہ پہلی بار موسم بہار میں جوتا گیا تھا ۔ |
2252 |
FLOAT STONE R Noun
Report Error!
|
گھسنے والا پتھر جس پر اینٹ کی نا ہمواری سطحوں کو رگڑ کر ہموار کیا جاتا ہے ۔ ہلکا پتھر ۔ |
2253 |
BID-COCK R Noun
Report Error!
|
گھروں میں اِستعمال ہونے والی عام ٹونٹی جِس کا اگلا حِصّہ نیچے کی جانِب مُڑا ہوتا ہے ۔ |
2254 |
TRIGGER R Noun
Report Error!
|
گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ |
2255 |
RUMPUS ROOM R Noun
Report Error!
|
گھَر کا ايسا کَمرَہ جِسے محفِلوں کے انعقاد اور ديگَر تَفريحات کے لِيے سَجايا جاتا ہو ۔ |