Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 |
HOUSE MAN,HOUSE BOY R Noun
Report Error!
|
گھر مُلازِم ۔ نوکر ۔ خادم ۔ گھر میں عمُومی کام کاج پر مامُور مرد نوکر ۔ |
2152 |
HOOPSKIRT R Noun
Report Error!
|
گھنٹی نُما اسکرٹ ۔ جو ہلکے لچکدار حلقوں کے فریم ورک پر کھڑا کیا گیا ہو ۔ |
2153 |
NOBBLE R Verb
Report Error!
|
گھڑ دوڑ کے گھوڑے کو نکما بنا دینا ، ساز باز کرکے اپنا طرف دار بنا لینا ۔ |
2154 |
TELEOSAURUS R Noun
Report Error!
|
گھڑیال کی ایک قسم جس کے نمونے متحجر صورت میں پائے جاتے ہیں ۔ تلیو سورس ، |
2155 |
CRISPY R Adjective
Report Error!
|
گھونگریالا ۔ چھلوں کی شکل میں موڑا ہُوا ۔ کُرکُرا ۔ سُکھایا ہوا ۔ خستہ ۔ |