Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 |
OUTFACE R Verb
Report Error!
|
گھور کر یا پُر اعتمادی کا اِظہار کر کے بوکھلا دینا یا شکست دینا ۔ |
2042 |
RUMBLING R Adverb
Report Error!
|
گھُوں گھُوں کَرتے ہُوئے ۔ آواز دار انداز ميں ۔ گھُومتے ہُوئے ۔ |
2043 |
MANEGE R Noun
Report Error!
|
گھڑسواری کا مدرسہ ۔ سدھے ہوئے گھوڑوں کی چال ۔ سواری ۔ شہ سواری ۔ |
2044 |
RINGLET R Noun
Report Error!
|
گھُونگھَريالے بالوں کی لَٹ ۔ لَٹ ۔ چھوٹا سا ہَلکا ۔ انگُوٹھی ۔ |
2045 |
SHUFFLE THE CARDS R Noun
Report Error!
|
گھسیٹتے ہوئے پھرتی سے چلنا ۔ منصوبہ ۔ حکمت عملی وغیرہ بدلنا ۔ |