Sr. | English Words | Urdu Words |
2291 |
HOUSEBREAKING R Noun
Report Error!
|
گھر میں ڈاکہ ڈالنا خصوصاً دن دہاڑے ۔ ۱۹۶۸ء میں برطانوی قانون میں ترمیم کے تحت سے بدل دیا گیا ۔ |
2292 |
DUVETYN R Noun
Report Error!
|
گھنی باریک مخملیں روئیں والا ۔ ایک نرم ، لچکدار اُونی ، سُوتی ، ریشمی یا مصنوعی دھاگے کا کیڑا ۔ |
2293 |
CIRRO R Adjective
Report Error!
|
گھونگر والا ۔ سفید بادل جو برف کی قلموں سے بنتے ہیں اور پچیس ہزار فُٹ کی بُلندی پر پاۓ جاتے ہیں ۔ |
2294 |
GONG R Noun
Report Error!
|
گھَنٹا ۔ جَرس ۔ گھَڑیال ۔ دھات کی بنی ہوئی رکابی ۔ تھالی نُما گھَنٹی جِسے ہتھوڑے سے بجاتے ہیں ۔ |
2295 |
POLLEN ALLERGENIC R Noun
Report Error!
|
گھاس پھونس کے ذرات لگنے سے پیدا ہونے والی اور اس کی اقسام مثلاَ دمہ یا ناک کی مخاطی جھلی کی سوزش |