Sr. | English Words | Urdu Words |
2341 |
FLYWHEEL R Noun
Report Error!
|
گھومتے ہوۓ دُھرے پر لگا ہوا بھاری پہیہ جو رفتار پر قابو رکھنے یا قُوَّت بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ اُڑن پہیہ ۔ |
2342 |
WHARF R Noun
Report Error!
|
گھاٹ ۔ لکڑی یا پتھر کا چبوترہ پانی کے کنارے جہاں اسباب اُتارنے اور چڑھانے یا لادنے کے لئے جہاز کو ٹھرایا جاتا ہے ۔ |
2343 |
RELAY R Noun, Verb
Report Error!
|
گھوڑوں یا کتّوں کی ڈاک چوکی ۔ (تار ) آلہ جو دور کی رو پہنچانے میں مدد دیتا ہے ۔ کسی دوسرے اسٹیشن کے پروگرام نشر کرنا ۔ |
2344 |
TRIPHAMMER R Noun
Report Error!
|
گھَن ۔ مَدھَان ۔ بِجلی سے چَلنے والا چوڑے مُنہ کا وَزنی ہَتھوڑا جو مُسَلسَل اُوپَر اُٹھتا اور نیچے گِرتا رہتا ہے ۔ |
2345 |
HOUSE PARTY R Noun
Report Error!
|
گھر دعوت ۔ ساحلی قیام گاہ میں مذہبی جماعت کے تحت ، میزبان کی طرف سے مہمانوں کی پذیرائی اور تواضع جو کئی دِن تَک ہوتی ہے ۔ |