Sr. | English Words | Urdu Words |
2191 |
WHARFAGE R Noun
Report Error!
|
گھاٹ کا اِستعمال ۔ گھاٹ پر سامان کا ذخیرہ ۔ گھاٹ کو اِستعمال کرنے کا کرایہ ۔ |
2192 |
DOMESTICATOR R Noun
Report Error!
|
گھریلو بنانے والا ۔ خانگی بنانے والا ۔ پالتو بنانے والا ۔ سِدھانے والا ۔ |
2193 |
HUSTLER R Noun
Report Error!
|
گھس پیٹھ کرنے والا ۔جیب کتروں کا شریک ۔ پیشہ ور جواری ۔ کھیت جوتنے والا آلہ ۔ |
2194 |
WORMHOLE R Noun
Report Error!
|
گھُن کا سُوراخ ۔ ايسا سُوراخ جو لَکڑی يا مَغزِيات ميں کيڑوں نے ڈال دِيا ہو ۔ |
2195 |
XYSTUS R Noun
Report Error!
|
گھر سے مُلحق ورزش گاہ جو قدیم یونانی کھلاڑی استعمال کرتے تھے ۔ باغ کی روش ۔ |