Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 |
FLOATSMAN R Noun
Report Error!
|
گھو متےہوئے ریتیلے تختے رکھ رکھ کر سنگ مرمر وغیرہ کو چکنا بنانے والا مزدور ۔ |
2222 |
SEMIPORCELAIN R Noun
Report Error!
|
گھٹیا چینی مَٹی ۔ جو اصل کے مُقابلے میں کم شَفاف اور ناہموار سطح والی ہوتی ہے ۔ |
2223 |
NOBBLE R Verb
Report Error!
|
گھڑ دوڑ کے گھوڑے کے ساتھ اسے جیتنے سے روکنے کے لیے کوئی ناواجب کارروائی کرنا ۔ |
2224 |
SNAIL R Noun, Verb
Report Error!
|
گھونگھا ۔ گھونگھے کی طرح کا کیڑا ۔ ایک پودا جس کی پھلیاں سیپی کی طرح کی ہوتی ہیں ۔ |
2225 |
ROUGH-RIDER R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں کو سُدھانے والا ۔ ماہِر گھڑ سوار جو سرکش ، بن سدھے گھوڑے پر سواری کر سکے ۔ |