Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 |
ON THE STREET R
Report Error!
|
گھر سے با ہر ۔ سڑ ک پر ۔ کا ہل آ ر ام طلب ۔ بےگھر ۔ پیکا ر کا ہل بے گھر ۔ بے کا ر لو گو ں کی صحبت میں ۔ |
2282 |
REVOLVE R Verb
Report Error!
|
گھومنا ۔ چکر کاٹنا ۔ گردش کرنا ۔ محوری گردش کرنا ۔ مدار میں سفر کرنا ۔ جیسے وقت کا گردش کرنا ۔ |
2283 |
LEDERHOSEN R Noun
Report Error!
|
گھُٹنوں تَک لَمبا پاجامہ جو چَمڑے سے بنا ہوتا ہے ۔ اور خاص طَور پَر جَرمنی میں پہنا جاتا ہے ۔ |
2284 |
TO CALL OVER R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ میں پیشہ ور شرط بازوں کی میٹنگ جس میں دوڑنے والے گھوڑوں کی فہرست وغیرہ بنائی جاتی ہے ۔ |
2285 |
ALLIGATOR R Noun
Report Error!
|
گھَڑيال ۔ گھَڑيال کی نَسَل کے مَگَر مَچھ ۔ گھَڑيال کی کھال سے کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ نَہَنگ ۔ |