Sr. | English Words | Urdu Words |
2196 |
POKE R Verb
Report Error!
|
گھسٹیرنا ۔ چبھونا ۔ گھُس جانا ۔ انگاروں کو اُلٹنا ۔ پلٹنا ۔ راز جوئی کرنا ۔ |
2197 |
WINDLASS R Noun, Verb
Report Error!
|
گھرنی ۔ اُفقی دھرے والی چرخی جِس سے کھینچنے یا اُٹھانے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
2198 |
SWEEPSTAKE R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ وغیرہ پر کھیلا جانے والا جُوا ۔ اس دوڑ میں جیتے جانے والے انعامات ۔ |
2199 |
TURF R Noun, Verb
Report Error!
|
گھاس کی زمین ۔ دوب تختہ ۔ گھڑ ۔ گھڑ دوڑ کا میدان ۔ کرکٹ کھیلنے کا قطعہ زمین ۔ |
2200 |
ROPY R Adjective
Report Error!
|
گھٹیا ۔ کم معیار ۔ جِس میں خمیر کے عمل سے چپک پیدا ہو جاۓ یا تار اُٹھنے لگیں ۔ |