Sr. | English Words | Urdu Words |
2256 |
WORKHORSE R Noun
Report Error!
|
گھوڑا ۔ جو زَرَعی زَمينوں پَر سَخت کام کَرتا ہے ۔ شَخص جو محنَت سے خوشی حاصِل کَرتا ہو ۔ |
2257 |
GLANDERS R Adjective
Report Error!
|
گھوڑوں کا ایک چھوت کا مرض جس میں پائوں سوج جاتے ہیں اور ناک سے رطوبت خارج ہوتی ہے ۔ |
2258 |
OSCILLATE R Verb
Report Error!
|
گھڑی کے لنگر کی طرح اِدھر سے اُدھر ڈولنا ۔ دو نُقطوں کے درمیان گردش کرنا ۔ مذبذب ہونا ۔ |
2259 |
COCK ON HIS OWN DUNG HILL R Noun
Report Error!
|
گھر کا تیس مار خاں ۔ وہ شخص جو اپنے گھر یا محلے کے لوگوں پر رعب جماتا اور انھیں ستاتا ہے ۔ |
2260 |
LUMBOSACRICUS R Noun
Report Error!
|
گھٹنوں اور تکونی ہڈی سے متعلق جو کمر کے پانچویں مسہرے اور دمچی کی ہڈی کے درمیان ہے ۔ |