Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 |
CLOAK R Noun, Verb
Report Error!
|
گھر کے باہِر پہننے کا بغیر آستینوں کا ۔ کاندھوں پر لٹکا لبادہ ۔ خول ۔ غلاف ۔ چوغہ ۔ فرغل ۔ لبادہ ۔ |
2302 |
SCARIFIER R Noun
Report Error!
|
گھاس کے قطعے میں سے روڑے چُن کر علیحدہ کرنے والی مشین۔ سہاگا مشین ۔ زمین کو کھودنے والی مشین ۔ |
2303 |
Have a tidy study area at home where you have not got heaps of stuff arround to distract you.
R Phrase
Report Error!
|
گھر ممیں پڑھنے کی جگہ کو صاف رکھے جہاں بہت ساری چیزیں نہ پڑی ہوں جس کی وجہ تمہارا دیہان نہ بٹ جائے۔
|
2304 |
GHAT R Noun
Report Error!
|
گھاٹ ۔ برصغیر پاک و ہند میں دریا کے کنارے ایک جگہ عموماً چبوترہ جِس کی سیڑھیاں دریا میں اُترتی ہیں ۔ |
2305 |
FEATHER MITE R Noun
Report Error!
|
گھریلو ن یا جنگلی پرندوں کے پروں میں رہنے والا کوئی ننھا سا کیڑا جو اس کا خون چوس کر زندہ رہتا ہیں ۔ |