Sr. | English Words | Urdu Words |
2186 |
the thought that the ticking of the watch was like the loud noise made by a mill R Phrase
Report Error!
|
گھڑی کی ٹِک ٹِک کو وہ ایک مل سے پیدا ہونے والے تیز شور کی مانند سمجھتے تھے ۔ |
2187 |
horse and cattle show is held in lahore in the spring season every year R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں اور مویشیوں کی نمائش ہر سال موسم بہار میں لاہور میں منعقد ہوتی ہے ۔ |
2188 |
GEODE R Noun
Report Error!
|
گھگر ۔ ایسا کھوکھلا پَتھر جِس میں معدنی شے کی تہ جمی ہو ۔ ایسے پَتھر کا جوف ۔ |
2189 |
OUTDOOR PURSUITS R Noun
Report Error!
|
گھر سے دور عام طور پر اہتمام سے منائی جانے والی تقریب ، کھیل ، تفریح وغیرہ ۔ |
2190 |
WATER BRUSH R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کی ایال اور دم کو بھگونے اور پاوں کو دھونے والا برش ۔ ایک قسم کی گھاس ۔ |