Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 |
NESTFUL R Noun
Report Error!
|
گھونسلا بھر مقدار ۔ وہ مقدار جو ایک گھونسلے کے لیے کافی ہو ۔ |
2007 |
WHEEL HORSE R Noun
Report Error!
|
گھوڑا یا دُوسرے گھوڑوں کے ساتھ بم میں جوتا جانے والا گھوڑا ۔ |
2008 |
FOAL R Noun
Report Error!
|
گھوڑے گَدھے وَغَيرہ کا نو عُمَر بَچّہ ۔ بَچھيرا ۔ بَچھيری ۔ |
2009 |
MELT R Noun
Report Error!
|
گھلی ہوئی دھات ۔ کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار میں پگھل جائے ۔ |
2010 |
BEAM COMPASS R Adjective
Report Error!
|
گھٹتی بڑھتی پرکار جس کا ایک بازو پھیلا سکتے یا کم کر سکتے ہیں ۔ |