Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 |
TOLL R Noun, Verb
Report Error!
|
گھنٹہ بجانا ۔ رک رک کر اشارے کے لیے گھنٹہ ۔ بجانا ۔ ماتمی گجر بجانا ۔ گھنٹے کی ماتمی آواز ۔ |
2277 |
FAMILY BIBLE R Noun
Report Error!
|
گھرمیں عبادت کے وقت استعمال کی جانے والی بڑی انجیل مقدس جس میں کچھ سارے ورق لگے ھوتے ہیں ۔ |
2278 |
STOP WORK R
Report Error!
|
گھڑی کی کنجی کو ضر ورت سے زیا دہ گھما نے سے رو کنے کے لئے بنا ئی ہو ئی تر کیب ہڑ تا ل۔ اسٹر ا ئک ۔ |
2279 |
VELD R Noun
Report Error!
|
گھاس کا میدان ۔ کھلی زمین جِس میں گھاس ، جھاڑیاں ، جڑی بُوٹیاں ہوں اور درخت بہت کم اُگتے ہوں ۔ |
2280 |
a course is set for the horses and they are required to jump hurdles and fences R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں کے لئے ایک راستہ متعین کر دیا جاتا ہے اور انہیں رکاوٹیں اور باڑیں پھلانگنا ہوتی ہیں ۔ |