Sr. | English Words | Urdu Words |
2366 |
WESTERN EQUINE ENCEPHALOMYELITIS R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں یا خچروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری جو حرام مغز اور دماغ کو متاثر کرتی ہے یہ بیماری امریکہ میں دریائے مس سسی پی کے مغربی کنارے رہنے والوں میں نظر آتی ہے |
2367 |
adam,s apple R Phrase
Report Error!
|
گھنڈی ۔ کنھٹا ۔ ٹیٹوا : گلے کی گھنٹی کا ابھرنا جس سے آواز میں بھاری پن آجاتا ہے ۔ نر میں سن بلوغت کی پہچان ۔ حنجر یا آلئہ صورت ٹھوڑی سے دوانچ نیچے ہاتھ سے محسوس کیا جاسکتا ہے ۔ |
2368 |
AUTO GIRO AUTOGYRO R Adjective
Report Error!
|
گھومتے پروں والی اُڑن مشین جس طرح مشین ہوا میں سے گزرتی ہے پر خود بخود گھومتے ہیں اور مشین کے آگے کی طرف حرکت کے ساتھ ہر پر کا سامنے والا کنارہ اوپر کی طرف چڑھتا ہے ۔ |
2369 |
THE HORSE OF LIFE IS FLEEING LET'S SEE WHERE IT STOPS R Phrase
Report Error!
|
گھوڑا انسان کی عمر کی نمائندگی کرتا ہے جیسا کہ مرزا غالب نےکہا رو میں ہے رخش عمر دیکھیے کہاں تھمے ، زندگی کا گھوڑا بڑی تیزی سے بھاگ رہا ہے دیکھیں وہ کہا روکتا ہے یعنی کب موت آتی ہے ۔ |
2370 |
SRODUCE STAKE R
Report Error!
|
گھڑ دوڑ جس میں وہی گھوڑے حصہ لے سکتے ہیں جو ان گھو ڑوں کے بچے ہوں جن کے نام اور تفصیلات اندراج کے وقت مو جود ہوں کتے کے بچوں کی دوڑ خصو صا ایک سے دو سا ل کے کتوں کی ریس اس کو بھی کہتے ہیں ۔ |