Sr. | English Words | Urdu Words |
2331 |
TEME PLATE , TEME R Noun
Report Error!
|
گھٹیا قسم کا فولاد ۔ فولاد ۔ فولاد کی چادر پر قلعی کا چڑھایا ہوا روغن ۔ جس میں سیسے کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے ۔ |
2332 |
JAM WELD R Noun
Report Error!
|
گھڑائی ۔ ایک جوڑ لوہے کو گرم کر کےجس میں اجزا کے گرم کئے ہوئے کنارے ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر جوڑ دیے جاتے ہیں ۔ |
2333 |
WHARFAGE SHIPG R Adjective
Report Error!
|
گھاٹ کا استعمال گھاٹ پر استعمال کا ذخیرہ گھاٹ کو استعمال کرنے کا کرایہ یا محصول مجموعی طور پر تمام گھاٹ ۔ |
2334 |
SWIRL R Noun, Verb
Report Error!
|
گھومتے چکراتے ہوئے چلنا یا بہنا ۔ بھنور یا ہوائی چکّر ۔ بگولا ۔ گردباد ۔ گھومنے چکرانے کا عمل ۔ بل ۔ لہریے ۔ |
2335 |
DUMB-WAITER R Noun
Report Error!
|
گھومنے والی الماری جس میں کھانا وغیرہ رکھا جاتا ہے ۔ ایک منزل سے دوسری منزل پر چھوٹی چیزیں لے جانے والی لفٹ ۔ |