Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 |
COLEOPTILE R Noun
Report Error!
|
گھاس کی نئی کونپل کے بچاوٴ کے لیے اِس پر ایک مُہین غلاف ۔ غلاف برگہ ۔ |
2112 |
TANK WAGON R Noun
Report Error!
|
گھوڑے سے کھینچی جانے والی گاڑی جو نفت کش گاڑی کے طور پر استعمال ہو ۔ |
2113 |
GALLOP R Verb
Report Error!
|
گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
2114 |
NAPERY R Noun
Report Error!
|
گھریلو استعمال کا جھاڑن ۔ گھریلو استعمال کا رومال ۔ میز پوش وغیرہ ۔ |
2115 |
WATCH-CASE R Noun
Report Error!
|
گھڑی کی ڈبیا ۔ دھات کا بیرونی خول جِس کے اندر گھڑی کے پُرزے ہوتے ہیں ۔ |