Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 |
DING-DONG R Verb
Report Error!
|
گھنٹی کی طرح بجنا ۔ یکساں دوہرانا ۔ بار بار کہنا ۔ استدعا کرنا یا ڈانٹنا ۔ |
2172 |
horse and cattle show is held in lahore in the spring season every year R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں اور مویشیوں کی نمائش ہر سال موسم بہار میں لاہور میں منعقد ہوتی ہے |
2173 |
NESTLE R Verb
Report Error!
|
گھونسلے میں آرام سے رہنا ، اچھی طرح بیٹھنا یا لیٹنا ، آغوش میں لیے رہنا ۔ |
2174 |
STACK R Noun, Verb
Report Error!
|
گھاس کی گڈی ۔ ایندھن کی ٹال ۔ ( بول چال ) فراوانی ۔ ڈھیر لگانا ۔ انبار کرنا ۔ |
2175 |
GHEE R Noun
Report Error!
|
گھی ۔ گاۓ اور بھینس کے دودھ سے نِکالا گیا مکھن جسے تا کر صاف کر لیا گیا ہو ۔ |