Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 |
TURN ABOUT R Verb
Report Error!
|
گھوم جانا ۔ پلٹ جانا ۔ روش اور پالیسی کا پلٹ جانا ۔ |
1812 |
PASTERN R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کے ٹخنے وار سم کے بیچ کا حصہ ، ٹھیونا ، گھٹی ۔ |
1813 |
TRITE R Adjective
Report Error!
|
گھَٹیا ۔ فَرسُودَہ ۔ کُہنَہ ۔ مَعمُولی ۔ پُرانا ۔ |
1814 |
a horse has been one of the best friends of man R Phrase
Report Error!
|
گھوڑے کا شمار انسان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے ۔ |
1815 |
WOODS COLT R Noun
Report Error!
|
گھوڑا جو اتفاقیہ جفتی سے پیدا ہو ۔ حرامی یا دوغلا ۔ |