Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 |
HOUSEWIFE R Noun
Report Error!
|
گھر کی مُنتظمہ خاتون خانہ ۔ تلے دانی جِس میں سوئی دھاگا وغیرہ رکھتے ہیں ۔ |
2167 |
HAY BOX R Noun
Report Error!
|
گھاس بھرا صندوق جس میں پکے ہوے کھانے کی دیگچی دم ہونے کے لیے رکھ دیتے ہیں |
2168 |
Horse and cattle show is held in Lahore in the spring season every year
R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں اور مویشیوں کی نمائش ہر سال موسم بہار میں لاہور میں منعقد ہوتی ھے |
2169 |
Horse and cattle show is held in Lahore in the spring season every year
R Phrase
Report Error!
|
گھوڑوں اور مویشیوں کی نمائش ہر سال موسم بہار میں لاہور میں منعقد ہوتی ھے |
2170 |
TURF MAN R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ کا شائق شخص ۔ جو گھوڑا رکھتا ہے اور گھوڑا دوڑاتا ہے (گھڑ دوڑ میں ) ۔ |