Sr. | English Words | Urdu Words |
2326 |
UNDERSTATE R Verb
Report Error!
|
گھَٹا کَر بیان کَرنا ۔ کَم بیانی کَرنا ۔ بِالواسطَہ تَعریف کَرنا ۔ جان بُوجھ کَر کھُل کَر اِظہار نہ کَرنا ۔ |
2327 |
STAPEDECTOMY R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کی رکاب جیسی کان کی ہڈی کی جراحی کر کے پھ اسی جگہ پر رکھ دینا ۹۰ فیصد مریضوں کی قوت بحال ہو جاتی ہے ۔ |
2328 |
CATHEDRAL CHIMES R Noun
Report Error!
|
گھنٹی کی دھات کی چھوٹی بڑی نلکی جو لٹکی ہوئی رہتی ہے اور ہتھوڑے بجانے سے گرجا کی گھنٹیوں کی سی آواز نکلتی ہے ۔ |
2329 |
INTO THE NARROW UNPAVED AND POORLY DRAINED CITY STREETS HOUSEHOLD GARBAGE AND OTHER REFUSE WERE THROWN. R
Report Error!
|
گھریلوں کوڑا کرکٹ اور دوسراں فاضل مادہ تنگ، کچی اور خستہ حال نکاسی آب والی شہری گلیوں میں پھینک دیا جاتا تھا۔ |
2330 |
HOUSE COAT R Noun
Report Error!
|
گھریلو لبادہ ۔ گھریلو کوٹ ۔ عورَت کا ملبُوس خصُوصاً لمبے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔ |