Sr. | English Words | Urdu Words |
2336 |
ADAM`S APPLE R
Report Error!
|
گھَنڈی ۔ کَنٹھا ۔ ٹینٹوا ۔ گَلے کی گھَنٹی کا اُبھَرنا جِس کی وجہ سے آواز میں بھاری پن ۔ نَر میں بلُوغَت کی پہچان |
2337 |
HORSY R Adjective
Report Error!
|
گھوڑے جیسا یا گھوڑے کا ۔ گھوڑوں سے مُتعلق ۔ گھوڑوں یا گھڑ دوڑ کا شائق ۔ سائیس یا اسپ راں کی طرح بن کر بولنے والا ۔ |
2338 |
ARTY-CRAFTY R Adjective
Report Error!
|
گھر پر چیزیں بنانے والا اور ہر قسم کے کام کر لینے والا خصوصاً غیر پیشہ ورانہ انداز میں ۔ فن کی نقالی کرنے والا ۔ |
2339 |
GRASS R Noun
Report Error!
|
گھاس ۔ گیاہ ۔ چری ۔ پودے جو جانوروں کے چارے کے لئے کام آئیں ۔ چراہ گاہ ۔ خالون (عامیانہ ) سبزیاں ۔ برقیاتی شورو غل ۔ |
2340 |
SPANCEL R
Report Error!
|
گھوڑوں یا مویشیوں کی ٹانگیں باندھنے کی رسی یا زنجیر ۔ دودھ دوھتے وقت گائے کی پچھلی ٹانگوں کو باندھنے والی رسی ۔ |