Sr. | English Words | Urdu Words |
2216 |
THIS IS A REMARKABLE ADVANCE FROM THE BUCKET SYSTEM OF SUPPLYING HOME WITH WATER. R
Report Error!
|
گھروں کو بالٹی کے نظام سے پانی کی فراہمی کے مقابلے میں یہ ایک عظیم پیش رفت ہے ۔ |
2217 |
Horses take part in games like Polo, Tent-pegging, Jumping and Racing R Phrase
Report Error!
|
گھوڑے پولو، نیزہ بازی، رکاوٹیں پھلانگنا اور دوڑ جیسے کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں |
2218 |
STALKING HORSE R
Report Error!
|
گھوڑا یامصنوعی گھوڑا جس کی آڑ میں شکاری چھپ کر شکار کھیلتا ہے ٹٹی کی آڑ بہانہ ۔ |
2219 |
THE TURF R
Report Error!
|
گھڑ دوڑ کا میدان ۔ جہاں گھڑ دوڑ کا کاروبار ہو یا بازی لگائی جائے ۔ دوڑ کی دنیا ۔ |
2220 |
WINNINGPOST R Noun
Report Error!
|
گھڑ دوڑ کا پالا ایک کھما جواس جگہ کی نشاندہی کر تا ہے جہاں کوئی دوڑ ختم ہو تی ہے ۔ |