Sr. | English Words | Urdu Words |
2226 |
KNEECAP R Noun, Verb
Report Error!
|
گھٹنے کی چپنی جو گھٹنے کے جوڑ کو ڈھانپتی ہے ۔ گھٹنے کی حِفاظت کے لیے کوئی غلاف ۔ |
2227 |
AMBUSH R Verb
Report Error!
|
گھات لَگانا ۔ فَوجی دَستوں کو کِسی پوشيدَہ جَگَہ مُتَعيَن کَرنا ۔ تاک ميں رہنا ۔ |
2228 |
It’s useless to lock the stable door after the horse is stolen
R Phrase
Report Error!
|
گھوڑا چوری ہونے کے بعد دروازہ بند کرنا فضول ہے / آگ لگنے پر کنواں کھودنا بیکار ہے |
2229 |
RIDING-HABIT R Noun
Report Error!
|
گھوڑ سواری کا لباس خصوصاً عورتوں کا جسے وہ گھوڑ سواری کے دوران استعمال کرتی ہیں ۔ |
2230 |
BORT R Noun
Report Error!
|
گھٹیا ہیرا یا اچھے ہیرے کے چھوٹے چھوٹے ذرے جو تیز کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |