Sr. | English Words | Urdu Words |
5226 | SHORTHAND R Adjective Report Error! | مختصر نویسی زود نویسی شارٹ ہینڈ تحریر کا وہ نظام جس میں حرفوں اور لفظوں کی جگہ مخصوص اشاراتی لکیروں سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
5227 | SHORTHAND R Noun Report Error! | تحریر کا ایک فن جس میں الفاظ کے بجائے صرف حروف کے سر اور نشانات تحریر کیے جاتے ہیں ۔ |
5228 | SHORTHEAD R Verb Report Error! | گھوڑے کے سر کی لمبائی سے بھی کم دوری سے ہرانا ۔ |
5229 | SHORTHOLD R Adjective Report Error! | تھوڑی مدّت کی کرایہ داری ۔ محدود مدّت کا سر خط ۔ دو افراد کے درمیان لکھا جانے والا شرائط کا پرچہ ۔ |
5230 | SHORTHORN R Noun Report Error! | چھوٹے سینگوں والے مویشیوں میں سے کوئی نسل یا جانور ۔ |