Sr. | English Words | Urdu Words |
3741 | SHELL-HEAP R Noun Report Error! | زمانہ قبل تاریخ کا کوڑا کرکٹ خصوصاً ہڈیوں اور کوڑیوں کا انبار ۔ |
3742 | SHELL-HOLE R Noun Report Error! | توپ کے گولے سے پیدا ہونے والا گڈھا ۔ |
3743 | SHELL-ICE R Noun Report Error! | پانی کی سطح پر جمی ہوئی برف مگر پانی کے ہٹ جانے کی وجہ سے اس پر قائم نہ رہے ۔ |
3744 | SHELL-JACKET R Noun Report Error! | فوجی افسر کا تنگ زیر جامہ جو کمر تک پہنچتا ہے ۔ |
3745 | SHELL-LESS R Adjective Report Error! | بے پوست ۔ بے خول ۔ |